پولیس اہلکار نے ماں ، بہن اور بیوی کو قتل کرکے خود کشی کرلیNovember 9, 2019ایوب ترین0 مذکورہ پولیس اہلکار نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ تمام لاشوں کو سول اسپتال لورالائی میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیاہے ۔