2 ریفرنسز میں آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پرسماعت غیر معینہ مدت تک ملتویApril 18, 2019فرح مہہ جبین0 اپیل فائل ہونے کے تین سال بعد سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کرے گا۔