اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کردیا گیاDecember 10, 2019طلحہ سعید0 ٹرین کا کرایہ 40 سے 50 روپے فی کس مقرر کیے جانے کا امکان ہے جبکہ اس میں روزانہ ڈھائی سے پانچ لاکھ افراد سفر کرسکیں گے