پنجاب:سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گےJune 26, 2020ویب ڈیسک0 نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں، پنجاب ٹیچرز یونین