پنجاب کے سرکاری کالجز میں 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز بھرتی کرنیکی منظوری
اقلیتوں کیلئے 5 اور معذور افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ مختص
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ
ستلج میں ہریک اور فیروز پور پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون ، 55 ہزار مقدمات درج ، 37 ہزار گرفتاریاں
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے 2 ہزار سے زائد ملزمان کو جرمانے کیا گیا ، ترجمان پنجاب پولیس
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار
کسی بھی شخص کو غنڈہ قرار دینے کا اختیار ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کو دے دیا گیا
پنجاب: تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری
اسپتالوں کو ضروری ادویات، خون اور ایمرجنسی تیاری کے پروٹوکولز کو یقینی بنانے کی ہدایت
پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد
ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے
پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص
آسان کاروبار فنانس سکیم میں 10لاکھ سے 3کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
پنجاب: سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم
پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم
محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن کرنا ہوں گی ، صوبائی حکومت کا مراسلہ
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پارکس اور عجائب گھر بند
پابندی 17 نومبر تک لاگو رہے گی ، خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانہ ہو سکتا ہے