پمز اسپتال میں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات جعلی رسیدوں پر جاری ہونے کا انکشافOctober 19, 2020فیضان خان0 آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ادویات کی خریداری میں بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری کر دی