پاکستانی ذہین طالبات نے پلاسٹک بیگ سے گریس تیار کرلیMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 دونوں بہنوں نے پلاسٹک بیگ میں مختلف کیمیکل کے ملاپ سے ایسی مٹی بھی تیار کی ہے جس سے پودوں کی نشوونما مہینوں کے بجائے دنوں میں ہو گی۔