پشاور میں ماحولیاتی آلودگی پر چیف جسٹس برہمOctober 5, 2020ویب ڈیسک0 پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرکے نئے لوگ لے آئیں