بی آر ٹی منصوبہ زیر تکمیل، ’’زو سائیکلز‘‘پشاور پہنچ گئیںOctober 9, 2019شہاب اعوان0 ٹرانس پشاور کمپنی کے نمائندے کے مطابق پشاور پہنچنے والی اپنی نوعیت کی منفرد بائی سائیکلیز جینڈر اور ماحول دوست ہیں۔ان سائیکلوں میں ربڑ کے ٹائرز ہیں مگر خاص بات یہ ہے کہ یہ ٹائر پنکچر نہیں ہونگے۔