روٹی اور نان کے بعد پشاوری قہوے کے نرخ بھی بڑھ گئےJuly 16, 2019منمیت کور0 7 سال بعد پشاوری قہوے کی چھوٹی چینک 15سے 20 اور بڑی چینک 25 سے 30 روپے کی ہوگئی ہے۔