نیئر بخاری کا پرویز ہودبھائی کے خلاف 1 ارب روپے ہرجانے کا دعویJanuary 2, 2019فیضان خان0 پرویز ہودبھائی نے 26دسمبر کو اپنے کالم میں نیئر بخاری کی جانب سے قائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے حوالے سے لکھا تھا