ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی کے مستعفی پروفیسر صلاح الدین گرفتارMarch 1, 2020ویب ڈیسک0 پروفیسر صلاح الدین سے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے استعفیٰ لے لیا تھا۔