مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز میں پہنچا دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجابJanuary 8, 2022ویب ڈیسک0 کل رات تک مری میں 33 ہزار745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33ہزار 373 گاڑیوں کا انخلا ہو چکا جب کہ ایکسپریس وے مکمل طور پرکلیئر ہے۔