نیب کی جانب سے ملزمان کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجے جانےکا انکشافApril 3, 2019ساجد اعوان0 یہ انکشاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ہوا۔ اس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم ہوگئے