ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی نے محدود سرگرمیوں کی اجازت مانگ لیApril 1, 2020غیاث الدین0 اتھارٹی نے کہاہے کہ پانچ سے چھ افراد کا عملہ احتیاطی تدابیرکےساتھ کام کرسکتا ہے،،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے ملازمین کو فیکٹریوں تک جانے کی اجازت نہیں مل رہی ۔