پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 2 کیسز رپورٹSeptember 20, 2020ویب ڈیسک0 جنوری سے اب تک ڈینگی کے کل 56 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب