آپ نے ہمیں مرنے کیلئے رکھا ہوا ہے؟ نور عالم خان قومی اسمبلی میں برہمJanuary 31, 2023ویب ڈیسک0 پنجاب میں حملے کرنیوالوں کا تعلق وہاں سے نہیں تھا، پنجاب سے کبھی آواز نہیں اٹھی کہ آپ ہمیں کس بات کی سزا دے رہے ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب