کے پی پبلک سروس کمشن نے درخواست فیس میں 50 فیصد اضافہ کردیاJuly 26, 2019فاطمہ نازش0 سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کے پی پبلک سروس کمیشن اور پبلک مینیجمنٹ کی آسامیوں کے لیے اضافی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا گیاہے۔