اگر پڑھے لکھے لوگ دھوکہ دیں گے تو پھر ان پڑھ کیا کریں گے؟چیف جسٹس پاکستانMay 10, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نےکہاہے کہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے ،ملک میں سب لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔