فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی خبریں بےبنیاد ہیں ، ترجمان پاک فوج

بھارت نے حملہ کیا تو اس بار اس کے مشرق سے آغاز کریں گے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے ، ترجمان پاک فوج

کشمیر پاکستان کی شہ رگ تھا ، ہے اور رہے گا ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا لاہور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن ، بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا

پاک فوج کی ٹیم روڈ کی بحالی کے کام میں مصروف ، کئی لینڈ سلائیڈنگ کے علاقے کلیئر کر دیئے

ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتح، پاک فوج کانوجوان کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان

سہیل عدنان جیسے باصلاحیت اور محنتی نوجوان قوم کا فخر ہیں،کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوج

پاکستان اور چین دونوں خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی

رافیل جیسے جدید بھارتی جنگی طیارے تباہ ہونا بھارت کے لیے ناقابل تلافی دھچکا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ

بھارتی جارحیت سے کہاں کہاں شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج نے تفصیلات بتا دیں

سیالکوٹ اور شکر گڑھ میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں

پاک فوج کی دشمن کو دندان شکن جواب دینے کیلئے جنگی مشقیں ، جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ

افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتیں بھرپور طریقے سے دکھا رہے ہیں ، سکیورٹی ذرائع

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2کواڈ کواپٹر مار گرائے

بھارتی فوج کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ ایکشنز حالات میں مزید کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں، دفاعی ماہرین

بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ، پاک فوج

افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے ، آئی ایس پی آر

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ، شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے احکامات

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جوابی وار، 2کمانڈر سمیت8طالبان ہلاک

پاکستانی فوج کی جوابی فائرنگ سے افغان طالبان کے بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں

فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

فوج اپنے ملازمین کیخلاف جو کارروائی کرنا چاہتی ہے کرے ، چیئرمین پی ٹی آئی

9مئی پر پاک فوج کے مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی اور نہ آئے گی، ترجمان پاک فوج

حکومت اگر فوج کو قانون کے مطابق کام دیتی ہے تو فوج اپنا کردار ادا کرتی ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس کانسٹیبل شہید

دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ اور اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ ضبط کرلیا گیا،آئی ایس پی آر

اسلام آباد میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، مسلح افواج سے مدد لینے کا فیصلہ

واٹر لیول بڑھنے کی صورت میں راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جائیں گے

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسزکالکی مروت میں کامیاب آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئےگئے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، میجر بابر خان شہید، 3 دہشتگر د ہلاک

بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp