کورونا وائرس، تفتان بارڈر پر ایک بار پھر امیگریشن بند کر دی گئیMarch 5, 2020ویب ڈیسک0 گزشتہ پانچ روز کے دوران تفتان بارڈر کے ذریعے واپس آنے والے پاکستانیوں میں 2 ہزار 531 پاکستانی شامل تھے۔