ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پرہوا ہے۔ ڈرون طیارے نے مکان پر دو میزائل داغے۔

اسسٹنٹ کمشنر چمن سید سمیع آغا کے مطابق چمن کے نواح میں پاک افغان سرحدی علاقے سلطان زئی میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے خواتین ورکروں کو نشانہ بنایا۔