لیجنڈری فنکار معین اختر کی 68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہےDecember 24, 2018ویب ڈیسک0 پاکستان کے لیے بہت سے ایوارڈ جیت کر فخر کا باعث بننے والے معین اختر 22 اپریل 2011 کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے