پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کرنے کا مطالبہJanuary 18, 2021ویب ڈیسک0 فارن فنڈنگ کیس ملک کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے،عمران خان فارن کیس کے مرکزی ملزم ہیں، فیصلے میں تاخیر سے شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان