ریلیف کیمپس قائم، پیپلزپارٹی سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کی قیادت سرگودھا میں موجود، جنوبی پنجاب اور سندھ کے عوام احتیاط کریں، اداروں کے پاس تمام متاثرین کا ڈیٹا موجود ہے، رہنما پی پی

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت کی، اب تمام ریڈ لائنز کر اس کردیں، ہم کچھ نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

عمران خان وزیراعظم رہے ملٹری ایکٹ موجود تھا، ملٹری کورٹ آئین کے اندر رہتے ہوئے کام کرے گی، وزیر خارجہ کی غیر رسمی بات چیت

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائیں گے، شرجیل میمن: اداروں کیساتھ ہیں، خواجہ اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

جمہوریت کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے تختہ دار بھی قبول کیا ہے، آصف علی زرداری

ملک آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، سابق صدر پاکستان

چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کابینہ میں شامل ہو، ناصر حسین: کسی اور طرف سے رکاوٹ ہے، کنور نوید

قانون سازی پر مشاورت کر رہے ہیں، پہلی ترجیح لوکل گورنمنٹ کے قانون کی تشکیل ہے، پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سندھ میں شمولیت: بات چیت آج ہو گی

پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد کی آج ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات ہو گی۔

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان 18 نکاتی معاہدہ

قانون کے مطابق گریڈ ایک سے 15 تک سرکاری ملازمتیں صرف مقامی لوگوں کو دی جائیں گی، چارٹر آف رائٹس

عدم اعتماد سمیت صورتحال پر مفادات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے، ترجمان ایم کیو ایم

ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی اور حیدر آباد سمیت شہری سندھ  کے مسائل پر اپنا مؤقف سامنے رکھا، ترجمان

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کا ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان پیپلزپارٹی کا ایم کیو ایم کے پیش کردہ تمام نکات سے اتفاق، ملاقات کا اعلامیہ

وفاق نے سندھ کے 32 ارب روپے کاٹ کر صوبے کو مشکلات سے دو چار کیا، وزیراعلیٰ

لانگ مارچ ملک میں بیروزگاری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہے، سید مراد علی شاہ کی ڈائریکٹرز نیوز اور ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو

یوسف رضا گیلانی کو اسٹیٹ بینک بل ایجنڈے میں شامل ہونے کا پہلے سے علم ہونے کا انکشاف

ہم نیوز نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 26 جنوری کو تمام اپوزیشن ارکان کو بھیجے گئے پیغامات حاصل کر لیے ہیں۔

سی پی ایل سی بغیر قوائد کے کام کررہا تھا، کابینہ میں رولز مرتب کیے: سعید غنی

عدالتی نظام چلانے کے لیے نئے ججز تعینات کیے جائیں گے ، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا بریفنگ

دھرنا ختم کردیں، ناصر شاہ: دھرنا ختم یا مؤخر نہیں کرسکتے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے میں پیپلزپارٹی کے وفد کی آمد و ملاقات، بلدیاتی بل پر تبادلہ خیال

وزرائے اعلیٰ نے ٹیکس کے ذریعے قومی خزانے میں کیا جمع کرایا؟

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹیکس کی مد میں صرف دو ہزار روپے ادا کیے ہیں۔

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہو گی، راجہ پرویز اشرف

سندھ پر حملہ کرنے کا سوچنے والے آج گڑھی خدا بخش میں عوامی ہجوم دیکھ لیں، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما کی گاڑی کو حادثہ

گاڑی کو حادثہ سعید آباد کے قریب پیش آیا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔

تعصب پر مبنی باتوں کا کراچی کو نقصان ہو گا، سعید غنی کا انتباہ

ایم کیو ایم جو زبان استعمال کر رہی ہے اس سے الطاف حسین  کی سوچ کی بدبو آرہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

سندھ: موجودہ صورتحال پیپلزپارٹی کے تحفوں کی وجہ سے ہے، بڑا تحفہ بلاول ہے، شہباز گل

 آئی ایم ایف اور قرض کی دلدل میں قوم کو پھنسانے والے  پیپلز پارٹی کے چور لٹیرے ہیں۔

فیصلہ ساز حکومت کیساتھ ہیں،5سال پوری کرے گی، اعتزاز احسن

ای وی ایم نے آنا ہی ہے ،بات صرف اعتماد کی ہے ،رہنما پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp