پاکستان نیشنل اولمپک گیمز کی مشعل اسلام آباد پہنچ گئیOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 مشعل پاکستان ایئر فورس کی جانب سے ایئر کموڈور نو شیر خان اور عالمی شہرت یافتہ اسکوائش چیمپیئن جان شیر خان نے وصول کی۔