مراد سعید کی مخالفت، عبد الرحمان قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین تعیناتApril 23, 2019ریحان سید0 مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع