موبائل فونز پاکستان میں تیار کیے جانے کا مسودہ تیارOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 ابتدائی مرحلے میں پرزے درآمد کرکے انہیں مقامی سطح پر جوڑا جائے گا پھر مکمل طور پر موبائل فونز پاکستان میں ہی تیار کیے جائیں گے