کورونا وائرس لاک ڈاؤن: کراچی میں خلاف ورزی پر 222 گرفتار، 33 پر مقدمات درجMarch 23, 2020ویب ڈیسک0 گرفتار افراد غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلے تھے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس حکام