پہلا ایلیمینیٹر: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین میچ کل کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی
شائقین کرکٹ نجی کوریئر کمپنی کی مقررہ برانچز سے ٹکٹ حاصل کر سکیں گے
پاکستان سپر لیگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
میچز کی منسوخی کا فیصلہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرا دیا
میچ سے قبل انڈین حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بی
آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔
پی ایس ایل 10،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور قلندرز نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں جب کہ پشاور زلمی نے بغیر کسی تبدیلی کے ٹیم میدان میں اتاری ہے۔
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا
پچھلے میچ میں اوس زیادہ نہیں تھی اس لیے پہلے بیٹنگ کر رہےہیں۔ڈیوڈ وارنر
لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے ہرا دیا
لاہور کی جانب سے شاہین اور رشاد نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی میں جبکہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کراچی میں مدمقابل ہوں گی
پاکستان سپر لیگ میں پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی متعارف
ہمارا مقصد ہمیشہ عالمی معیار کی کوریج فراہم کرنا ہے، سلمان نصیر
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10کے شیڈول کا اعلان کر دیا
افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان 11 اپریل کو کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ 10، پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب 13 جنوری کو ہونے کا امکان
تقریب اب کوئٹہ کی بجائے لاہور میں منعقد کی جائے گی، پی ایس ایل ذرائع
پاکستان سپر لیگ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبرکو ہوگا، پی ایس ایل 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان شیڈول ہے
ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
پی ایس ایل سیزن 9 میں ایک بار پھر پشاور زلمی کو ٹرافی جتوانے کی کوشش کروں گا، ڈیرن سیمی
نگران وفاقی حکومت کا پی ایس ایل 9 بارے اہم فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی گئی
پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ
سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کےلیے رجسٹریشن کرائی ہے
پی ایس ایل 9 ، جاوید آفریدی نے بڑا مطالبہ کردیا
ہمارے فینز کا پورا حق ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے تمام میچز ہوم گراونڈ پر کھیلتا دیکھیں، پشاور زلمی سربراہ
پی ایس ایل، نسیم شاہ ہاٹ فیورٹ بن گئے
اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی فاسٹ بالر میں دلچسپی

