چوتھے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہMarch 30, 2019ویب ڈیسک0 سلو اوور ریٹ پر کپتان کو بیس فیصد اور باقی کھلاڑیوں کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کیا جاتا ہے، آئی سی سی قوانین