ایران-امریکہ کشیدگی: پاکستان نے اہم اجلاس طلب کرلیاJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ہوگا جس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بریفنگ دیں گے