میئر کراچی وسیم اختر کا بعد از مرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلانMay 4, 2019عاطف حسین0 وسیم اختر نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے تحت قرنیہ کو محفوظ کرنے کی لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر’’آنکھوں کا عطیہ ‘‘مہم کا آغاز کیا۔