ایران سے بجلی کا معاہدہ، فی یونٹ کی قیمت کیا؟ جانیئےMarch 21, 2023ویب ڈیسک0 پاکستان اور ایران کے مابین گوادر کو دی جانے والی بجلی کی قیمت کے نرخوں کا تعین کر لیا گیا ہے۔