ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارہ لینڈنگ گیئر جام ہونے کے بعد پرندوں سے بھی ٹکرایا اور حادثے کا شکار ہوا، ذرائع

سول ایوی ایشن(سی اے اے) کی جانب سے فضائی حدود کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے) نے اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کر دیں۔