رنویر سنگھ کی پاکستانی شائق کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرلJune 17, 2019ویب ڈیسک0 عاطف نواز نامی شائق کو رنویر سنگھ گلے لگاکر کہہ رہے ہیں دلبرداشتہ نہ ہوں، اگلی مرتبہ پاکستانی ٹیم کامیاب ہوگی۔