غیر ضروری اپیلوں کے باعث ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدJune 23, 2019ویب ڈیسک0 ویرات کوہلی پر میچ کے دوران ضرورت سے زیادہ اپیل اور جارحانہ انداز میں ایمپائر کی جانب بڑھنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے