الیکشن سے پہلے انصاف، نواز شریف کیساتھ زیادتیوں کا ازالہ، گھڑی چور کٹہرے میں ہو گا، مریم نوازFebruary 27, 2023ویب ڈیسک0 عمران خان کی بھی 200 پیشیاں ہوں گی پھر الیکشن ہوگا، آج ہم سب پانامہ بینچ سے جواب مانگ رہے ہیں، ن لیگ کی چیف آرگنازئر کا ورکرز کنونشن سے خطاب