بلاول ایک بار پھر نیب راولپنڈی طلبMay 14, 2019فیضان خان0 نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو پارک لین کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کیے جانے کا الزام ہے۔