حکومت نے کاروبار میں بہتری کیلئےدرآمدات پر پابندی اٹھائی، نگران وزیر خزانہ

تمام کاروباری اداروں کے تعاون سے اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندی ختم ہونے کے امکانات

یورپی ایوی ایشن ٹیم آڈٹ مکمل کرنے کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئی۔

مارلن سیمیولز پر 6 سال کیلئے تمام قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر پر 2019 میں ابوظہبی ٹی 10 کے دوران کرپشن کا الزام تھا

سعودی عرب: سرکاری ملازمین کے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی، سعودی وزارت افرادی قوت

نیپال نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان نسل میں نہ صرف غلط رجحان پیدا ہو رہا ہے، نیپالی حکومت

بیلجیئم کی ڈپٹی وزیر اعظم کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

یہ وقت اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا ہے اور بموں کی بارش غیر انسانی ہے، پیٹرا ڈی سٹر

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

پنجاب کے 7 اضلاع میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

پنجاب کے مذکورہ اضلاع میں 9 سے 12 نومبر تک شاپنگ مالز اور تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔

برطانیہ نے فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پابندی عائد کر دی

پولیس کو اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو زبردستی روکنے کا حکم دے دیا گیا۔

سعودی عرب میں 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی

خلاف ورزی پر 20 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائیگا، سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود

برطانیہ کے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

حکومت چاہتی ہے طلبا اسکولوں میں تعلیم پر توجہ دیں، برطانوی وزیر تعلیم

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کی کوشش ناکام

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے پابندی کی تجویز کیخلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان

ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ سگریٹ نوشی چھوڑ دیں

فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پہننے پر پابندی

513 اسکولوں میں ممکنہ طور پر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ وزیر تعلیم

یونان میں ایسا جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے

ہائیڈرا میں لوگ سفر کیلئے گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں۔

کرغزستان نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور مجموعی شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

بھارت نے ورلڈکپ کے دوران جوئے کی تشہیر پر پابندی عائد کردی

جوئے میں زیادہ تر کالا دھن استعمال ہوتا ہے جو معاشرے اور معیشت دونوں کیلئے نقصان دہ ہے

امریکہ: سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی

شہر کے اداروں کو 30 دن کے اندر ایپ کو ہٹانا ہو گا، حکام

پنجاب میں 14 اگست کو ریلی نکالنے پر پابندی عائد

14 اگست کو صرف اور صرف قومی پرچم لگانے اور لہرانے کی اجازت دی جائے گی۔

ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری افسران کی بھرتی پر پابندی عائد

ریٹائرڈ سرکاری افسران کو کنسلٹنسی اور کسی منصوبے پر بھی تعینات نہیں کیا جاسکے گا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp