رولس رائس کا دنیا کے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 تیز ترین الیکٹرک جہاز تجربے میں 500 ہارس پاور الیکٹرک پاور استعمال کی گئی ہے جو 250 گھروں کو با آسانی بجلی پہنچا سکتی ہے۔