60 برسوں میں 12 ایمنسٹی اسکیمیں،حالیہ اسکیم منفرد کیسے؟July 4, 2019فیاض راجہ0 پاکستان میں اب تک 12 ایمنسٹی اسکیمز لائی گئیں۔ تاہم ماضی میں بے نامی ایکٹ نہ ہونے کے باعث بے نامی داروں کے خلاف موثر قانونی کارروائی ممکن نہ تھی۔