اسلام آباد: اختیارات کی جنگ نے شہر کو قلت آب سےدوچار کردیاMay 17, 2019نعمان مقصود0 اسلام آباد کو 51 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے، شہر میں نصب متعدد ٹیوب ویلز بھی ناکارہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے قلت آب نے بحرانی کیفیت کو جنم دیا ہے۔