سندھ: مون سون بارشوں میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم اجلاسJuly 2, 2019عاطف حسین0 کمشنر کراچی افتخار شاہوانی نے اجلاس میں بتایا کہ کراچی کے گجر نالہ سمیت 30 نالوں کی صفائی کروائی جارہی ہے۔