آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر کیلئے نامزدگیوں کا اعلانDecember 28, 2021ویب ڈیسک0 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر 2021 کے لیے 4 کھلاڑی نامزد کر دیئے۔