پشاور ریپیڈ بس منصوبے کا افتتاح : پانچویں مرتبہ ملتویMarch 23, 2019ویب ڈیسک0 23 مارچ کو پشاور بس ریپیڈ منصوبے کا افتتاح ہونا تھا لیکن اب صرف بسوں اور کوریڈورز کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔