ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی August 3, 2020ویب ڈیسک0 گوجرانوالہ میں نہر اوجلہ پر دسویں جماعت کا طالب علم ٹک ٹاک بنواتے ہوئے تیز لہروں کی نذر ہو گیا