عید الاضحیٰ سے پہلے گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہیں کھولے جا سکتے، زلفی بخاریJuly 17, 2020ویب ڈیسک0 عید الاضحیٰ کے بعد کورونا وائرس کی صورتحال کا تجزیہ کریں گے، حالات سازگار ہوئے تو اگست کے دوسرے ہفتے تک گیسٹ ہاؤس کھول دیئے جائیں گے، معاون خصوصی