ملک بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروس بحال ہونے کے بعد دوبارہ متاثر
صارفین کو ویب سائٹ ڈاؤن ہونے کے باعث رسائی حاصل نہیں
ٹوئٹر،یوٹیوب،ٹک ٹاک،فیس بک سے 161 نفرت انگیزمواد پھیلانے والے صارفین کا ریکارڈ مانگ لیا گیا
عدلیہ اور پاک فوج کے خلاف مہم ، جے آئے ٹی کی تحقیقات جاری
ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروسز بحال
سوشل میڈیا کی ایپس چند گھنٹوں کیلئے ڈائون ہو گئی تھیں ، وجہ سامنے نہ آسکی
پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی
سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی
ایلون مسک نے ایکس صارفین کو خبردار کر دیا
فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کر دیا جائے گا، ایلون مسک
ٹوئٹر صارفین اب پلیٹ فارم استعمال کرنے کی فیس بھی دیں گے
فیس وصول کرنے سے ایکس پر موجود بوٹ اکاؤنٹس کے مسئلے سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک
ڈسپلے پکچر تبدیل کرنے پر مریم نواز کے ٹوئٹر اکاونٹ سے بلیو ٹک غائب
نئی ڈی پی نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ سے جُڑی ہے
ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان
فیچر ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور ذاتی کمپیوٹر پر دستیاب ہو گا۔
ایلون مسک نے ‘ایکس’ استعمال کرنے والے صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
یہ پلیٹ فارم صحافیوں کی زندگیاں بدل دے گا، ایکس صارف
ٹوئٹر نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا
بلاک کو فیچر کے طور پر ختم کر دیا جائے گا، ایلون مسک
افتخار احمد کی ایلون مسک سے فیک اکاؤنٹ بند کروانے کی درخواست
غلط اور جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جائے، افتخار احمد
ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف ،نام بھی تبدیل
ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد یہ ٹوئٹر کی سب سے بڑی تبدیلی ہے
ایلون مسک نے ٹوئٹر کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دے دیا
جلد ہی ہم ٹویٹر برانڈ کو الوداع کہہ دیں گے، ایلون مسک
حروف کی حد ختم؟ ٹوئٹر پر پوری کتاب بھی بھیجنا ممکن ہو گا
متعارف کرائے جانے والے فیچر کا نام ٹوئٹر نوٹس ہے۔
ٹوئٹر کی آمدن میں 50 فیصد کمی
ٹوئٹر پر کی جانے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ٹوئٹر صارفین اور اشتہارات میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔
اشتہارات کی آمدنی میں حصہ، ٹوئٹر کی ویڈیو بنانے والوں کو نئی پیشکش
ویڈیوز بنانے والوں کو ان اشتہارات کی کمائی میں حصہ ملے گا جو پوسٹ کے ریپلائز میں ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں۔
ٹوئٹر کا صارفین کو آمدنی میں حصہ دینے کا اعلان
صارفین کو ہونے والی آمدنی میں سے حصہ اگلے 72 گھنٹے میں فراہم کر دیا جائے گا۔
ٹوئٹر کو رقم کے لین دین کی اجازت مل گئی
ٹوئٹر نے اپنی مقبولیت میں تیزی سے کمی کے باعث فنڈز منتقلی کا لائسنس حاصل کیا۔
تھریڈز ٹوئٹر کیلئے حقیقی خطرہ قرار
تھریڈز کے لانچ ہونے کے 7 گھنٹے میں ہی صارفین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
ٹوئٹر کی میٹا کو مقدمہ درج کرانے کی دھمکی
میٹا انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے غیرقانونی استعمال میں ملوث ہے، خط

