ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیاMay 20, 2020ویب ڈیسک0 شروع میں ٹرین چلانے کے لیے کوئی صوبہ تیار نہیں تھا لیکن بات چیت مسئلہ حل کیا گیا اور سندھ حکومت نے بھی اعتراض نہیں کیا، شیخ رشید